0

ہنگوپولیس کا گزشتہ ماہ کی دوران مختلف کاروائیوں کا رپورٹ

ہنگو(مانند نیوز)ہنگوپولیس نے گزشتہ  ماہ کیدوران  مختلف کاروائیوں میں335جرائم پیشہ سمیت659مشکوک افرادکوگرفتارکرلیاہے۔گرفتارہونیوالوں میں25مجرمان اشتہاری اور27منشیات فروش شامل۔گرفتارملزمان کیقبضیسیبھاری مقدار میں خود کاراسلحہ ومنشیات بھی برامد کرلی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسرہنگوآصف بہادرنے اس حوالے سے بتایا کہ حکومتی احکامات کی روشنی میں سرکلزایس ڈی پی اوز کی زیرنگرانی پانچوں تھانوں سٹی’صدر’دوابہ’ٹل اوربلیامینہ پولیس نے گزشتہ  ماہ نومبر2022کیدوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف جاری کاروائیوں کینتیجے میں335جرائم پیشہ سمیت659مشتبہ افراد کوحراست میں لیلیاہے۔گرفتارافرادمیں قتل’اقدام قتل،چوری،اغوائیگی سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب25مجرمان اشتہاری شامل ہے۔ ہوائی فائرنگ کیسدباب کے حوالے سیڈی پی او ہنگوکی طرف سے واضح احکامات پرسختی سیعمل درامد کرتے ہوئے پولیس نیمختلف علاقوں سے ہوائی فائرنگ کیمرتکب7 افرادکوبھی حراست میں لیلیاہے۔گرفتارملزمان سیمجموعی طورپر15کلاشنکوف’8رائفل66بندوق’96پستول،ایک ہینڈ گرنیڈ اور 5140مختلف بورکیکارتوس برامدکرلییگئے۔جبکہ منشیات کیگھناونے کاروبارمیں ملوث افرادکیخلاف کریک ڈاون کیدوران پولیس نے27منشیات فروشوں کوحراست میں لیکر55کلو542گرام چرس،1064گرام ائیس اور1616گرام ہیروئن  برامدکرلی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ہنگو آصف بہادر کیمطابق ضلع ہنگو کوجرائم  سیپاک کرنیاورقانونی  رٹ چیلنج کرنیوالیعناصرکی حوصلہ شکنی کیلییپولیس کیساتھ عوامی تعاون  اہمیت کاحامل ہے۔قانون شکن عناصر کسی بھی صورت قانون کیاہنی شکنجیسیبچ نہیں سکیں گے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں