سوات (مانند نیوز)نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا تفصیلات کے مطابق: نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور ڈی پی او آفس سوات پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی، سلامی کے بعد نو تعینات ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈا پور پولیس افسران اور آفس سٹاف سے ملے۔
