0

ڈی پی او سوات کا ڈی پی او آفس میں قائم شدہ کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا کا دورہ

سوات (مانند نیوز)نیو تعینات ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے ڈی پی او آفس میں قائم شدہ کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا کا دورہ کیا.سابقہ ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت نے نو تعینات ڈی پی او کو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں موجود سافٹ وئیرز پر تفصیلی بریفنگ دی.

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں