0

ڈی پی او سوات کا رات گئے تھانہ مینگورہ کا اچانک وزٹ

سوات (مانند نیوز)نو تعینات ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نےرات گئے تھانہ مینگورہ کا اچانک وزٹ کیا، گیٹ پر موجود سنتری کو دوران  ڈیوٹی جیکٹ میں پلیٹیں نہ ہونے کے وجہ سے کوارٹرگارڈ بھجوایا گیا جبکہ  ایڈیشنل محرر برکت اور مدد محرر نعیم کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل کیا گیا.ڈی پی او سوات نے تھانہ مینگورہ کے لاک آپ میں موجود ملزمان سے ملاقات کی اور ان کو دئیے جانے والے سہولیات کا جائزہ لیا.

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں