0

شانگلہ ایک بار پھر غم میں ڈوب گیا

سوات (  مانند نیوز ڈیسک) شانگلہ ایک بار پھر غم میں ڈوب گیا ہرنائی: شاہرگ کے علاقےترخہ ٹنگ کول مائنز ایریا میں گیس بھرنے سے دھماکہ مائنز بیٹھ گئ چھ کانکن کان کے اندر پھنس گئے ،لیویز زرائع ہرنائی: حادثہ شاہرگ ترخہ ٹانگ ٹھیکیدار حاجی دلاور خان کے کوئلہ کان میں ہوا ہے، لیویز ذرائع مزدوروں کاتعلق صوبہ خیبر پختونخواسے ہیں جس میں 3کا ضلع شانگلہ لیلونئ اور 3کا ضلع دیر سے ہیں

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں