0

اسلامی جمعیت طلبہ کی 75سالہ تاریخ قربانیوں بھری ہیں،ناظم اعلی شکیل احمد

بٹ خیلہ(رومان ایوب )اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ شکیل احمد نے کہا ہے کہ جمعیت کے لاکھوں کارکنان تعلیمی اداروں میں طلباء اور طالبات کی کردار سازی اپنا کردار ادا کر رہی ہیں ملک کے ھر شعبہ میں کامیاب لوگ دی  گئی ہے وہ اسلامی قوتوں کی ھراول دستہ ھے جس کی 75سالا تاریخ لاوزاول قربانیوں سے بھری جس نے ھزاروں شھداء بھی دی ھیں ان خیالات کا اظہار انھوں نے تڑون شادی ھال جالاوانان میں اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان کے 75واں یوم تاسیس کے موقع پرایک بڑے احباب کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کنونشن میں ضلع ملاکنڈ اور تحصیل ادینزئ لوئر دیر سے اسلامی جمعیت طلبہ کے سابق ارکان امیدوارن رفقاء اور کارکنان نے شرکت کرکے 20اور30سال بعد ملاقات کی جبکہ جماعت اسلامی کے محمد عباس نے تحریک محنت کے طرف سے اسلامی دینی کتابوں کا سٹال لگایا تھا کنونشن سے  اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا کے ناظم کلیم اللہ سابق ناظم اعلیٰ وقاص انجم جعفری جماعت اسلامی دیر لوئر کے امیر سابق ایم پی اے اعزاز الملک افکاری جماعت ضلع ملاکنڈ کے امیر شھاب حسین سابق ڈویژن ناظم رحمان یوسف نائب امیر جماعت اسلامی ملاکنڈ خورشید ربانی ڈاکٹر فخر اسلام فضل محمود رحم اللہ ایڈوکیٹ اور دیگر نے بھی خطاب کیا جمعیت کے کارکنان نے خوبصورت نظمیں جمعیت کے کردار پر روشنی ڈالی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں