0

ایپکاملاکنڈ کے ضلعی صدر سلیم خان اپنے عہدے پربحال برادری کیطرف سے شاندار استقبال

بٹ خیلہ(مانند نیوز)ایپکا ملاکنڈ کے ضلعی صدر پیر سلیم خان اپنے عہدے پر بحال کلرک برادری کے طرف سے خوشی کا اظہار ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ میں جشن کا سماں اور پیر سلیم کو مبارک باد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ عارف خان یوسفزئ نے ایپکا ملاکنڈ کے ضلعی صدر اور ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ میں اے اے سی بٹ خیلہ کے ریڈر پیرسلیمہ خان کو سسپینڈ کیا تھا اس دوران ملاکنڈ کے تمام ملازمین تنظیموں نے اس حکم پر شدید ردعمل کا اظہار کیا تھا جبکہ ڈی سی ملاکنڈ سے مذاکرات بھی جاری رکھی اور وہ پیرسلیمہ کو دوبارہ اپنے پوسٹ پر بحال کرنے میں کامیاب ہوگئے اور بڑے تعداد میں کلرک برادری دیگر تنظیموں کے نمائیندوں سیاسی اور غیر سیاسی حلقوں مزدور رھنما گل زمین صیادی محمدرسول رسا سٹینو زاھد خان نائب کوٹ ضیاءاللہ  نے ڈی سی ملاکنڈ کا شکریہ ادا کیا اور پیر سلیم خان کو مبارکباد دی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں