0

کوہاٹ میں خاتون کے ہاں 4بچوں کی پیدائش

کوہاٹ(مانند نیوز ڈیسک)کوہاٹ میں ایک خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیا جو سب کے سب صحتمند ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ٹپی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے چند روز قبل 4 بچوں کو جنم دیا، پیدا ہونے والے چاروں بچے لڑکے ہیں اور تمام صحتمند ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کا آبائی تعلق ضلع اورکزئی سے ہے اور کافی عرصے سے کوہاٹ میں مقیم ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں