0

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کا پرائیویٹ ایم۔اے، ایم۔ایس۔سی سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان

کرک (مانند نیوز) خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک نے منگل کے روزپرائیویٹ امیدواروں کے ایم اے۔ ایم۔ایس۔سی  پریوئس اور فائنل امتحان برائے سال 2022 کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔اس ضمن میں کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد زبیر نے بتایا کہ اس امتحان میں ایم اے عربی ‘  ایم اے انگریزی ـ ایم اے ہسٹری ـ ایم اے انٹرنیشنل ریلیشنز ـ  ایم اے اسلامیات ـ  ایم اے سیاسیات ـایم اے پشتو ـ  ایم اے اردو اور ایم ایس سی اکنامکس شامل ہیں ـ  کنٹرولر امتحانات نے مزید بتایا کہ امیدوار اپنے ڈی۔ایم۔سی اگلے ہفتے شعبہ امتحانات سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں