0

تخت بھائی ملاکنڈ روڈ باز پلازہ کے قریب ٹریفک حادثہ،2 موٹر سائیکل سوار طلباء جانبحق

تخت بھائی(مانند نیوز)تخت بھائی ملاکنڈ روڈ باز پلازہ کے قریب ٹریفک حادثہ۔سیمنٹ سے لدھے ٹریلے کے کچلنے سے 2 موٹر سائیکل سوار طلباء جانبحق۔اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق نوجوانوں کو ٹی ایچ کیو تخت بھائی منتقل کر دیا۔جانبحق نوجوانوں میں 17 سالہ شاداب ولد ابراہیم سید اور 18 سالہ طلحہ ولد فقیر ساکنان پبلک پارک تخت بھائی شامل ہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں