0

عارف علوی کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، ایوان صدر

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) ایوانِ صدر نے صدرِ مملکت عارف علوی کے بیان سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ صدر عارف علوی سے غلط بیان منسوب کیا گیا جس کے مطابق صدر نے کہا کہ سابق آرمی چیف اور ان کی ٹیم نے سینیٹ، عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی مددکی۔ایوان صدر کا کہنا ہے کہ بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا اور یہ خود ساختہ اور من گھڑت ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں