0

ڈسٹرکٹ پریس کلب تیمرگرہ کے سالانہ انتخابات مکمل اسماعیل انجم صدر’رحمت اللہ سواتی جنرل سیکرٹری منتخب

لوئردیر (مانند نیوز) ڈسٹرکٹ پریس کلب تیمرگرہ کے سالانہ انتخابات برائے سال 2023سینئرصحافیوں ضیا ء الرحیم اور خالد محمود کی نگرانی میں منعقد ہوئے جس میں اسماعیل انجم صدر اور روح اللہ شاکر چیئرمین منتخب ہوگئے جبکہ نواب بادشاہ  نائب صدر،  رحمت اللہ سواتی جنرل سیکرٹری، طاہر شاہ جائنٹ سیکرٹری، حبیب محمد خٹک سیکرٹری اطلاعات، ملک اکبر سعید فنانس سیکرٹری، بہرہ مند سید آفس سیکرٹری منتخب کئے گئے اس موقع پر نومنتخب کابینہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ تیمرگرہ پریس کلب کے صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لئے اپنے صلاحتیوں کو بروئے کا رلاینگے اور انہیں مایوس نہیں کرینگے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں