0

ڈیرہ اسماعیل خان کا ایک اور بہت بڑا اعزاز 

ڈیرہ اسماعیل خان (مانند نیوز)ایک سال میں 22 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسودعرفان محسود نے 2022 میں اب تک 22 گینیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کئے ہیں پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود اب تک 12 ممالک کے گینیز ورلڈ ریکارڈز توڑ چکے ہیں عرفان محسود ورلڈ لیول پے سب سے زیادہ پش اپس کے گینیز ورلڈ ریکارڈز بنا چکے ہیں عرفان محسود سب سے زائد 100 پاونڈ، 80 پاونڈ، 60 پاونڈ اور 40 پاونڈ وزن کے ساتھ گینیز ورلڈ ریکارڈز بنا چکا ہیں عرفان محسود پریزیڈینشل ایوارڈ فار پرائڈ آف پرفامنس 2023 کے لئے نامزد ہوئے ہیں

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں