0

سوات پریس کلب میں مبارکباد کا سلسلہ جاری

سوات (مانند نیوز) سوات پریس کلب میں مبارکباد کا سلسلہ جاری، مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو ہار پہنا کر مبارکباد دی، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق جنرل سیکرٹری شاہ دوران خان، تحریک انصاف کے زاہد خان عرف باز خان، پاکستان تحریک انصاف سٹی کونسل کی ممبر بابوزئی نسیم اختر، عوامی نیشنل پارٹی کی سٹی کونسل ممبر شکیلہ ناز،اور دیگر نے سوات پریس کلب، سوات یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے نومنتخب عہدیداروں کو ہار پہناکر انہیں مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ سابقہ ادوار کی طرح نومنتخب عہدیدار سوات کی ترقی، امن اور فلاح و بہبود کے لئے آواز اٹھائیگی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں