0

مسلم لیگ ن نے نو شہرہ میں پی ٹی آئی کا ایک اہم وکٹ گرا دی

پبی (مانند نیوز) پا کستان مسلم لیگ ن ضلع نو شہرہ کے صدر صاحبزادہ حمزہ خان نے چو کی درب میں پی ٹی آئی کا ایک اہم وکٹ گرا دی تفصیلات کے مطابق پا کستان مسلم لیگ ن ضلع نو شہرہ کے صدر صاحبزادہ حمزہ خان نے چو کی درہ میں پی ٹی آئی کے اہم کار کن یو تھ کو نسلربہار علی کے ساتھ کا میاب مذاکرات کئے یو تھ کو نسلربہار علی آف چو کی درب نے پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر  پا کستان مسلم لیگ ن ضلع نو شہرہ کے صدر صاحبزادہ حمزہ خان کی مو جود گی میں خا ندان سمیت پا کستان مسلم لیگ ن میں شمو لیت کر نے کا اعلان کیا پا کستان مسلم لیگ ن ضلع نو شہرہ کے صدر صاحبزادہ حمزہ خان نے نئے شا مل ہو نے والے سا تھیوں کو مسلم لیگ ن میں شمو لیت پر مبارکباد پیش کی

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں