0

خیبر پختونخوا کا تاریخی فیصلہ ، وزیراعلیٰ محمود خان کا بڑا کارنامہ  

پشاور(مانند نیوز)خیبر پختونخوا کا تاریخی فیصلہ ، وزیراعلیٰ محمود خان کا بڑا کارنامہ  ایک لاکھ سے زائد اساتذہ کی اپگریڈیشن صوبائی کابینہ سے منظوری ۔ اساتذہ کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا۔ ▪ کابینہ اجلاس نے 51 ہزار 736 پرائمری سکول ٹیچرز کو 12 گریڈ سے 14 گریڈ میں ترقی دی گئی.▪18 ہزار پی ٹی سی اساتذہ گریڈ 14 کے گریڈ 15 میں ترقی دی گئی. ▪گریڈ 15 کے 12 ہزار پی ٹی سی ٹیچر کو گریڈ 16 میں ترقی دی گئی.▪ سی ٹی اساتذہ کو گریڈ 16 میں بھرتی ہوگی موجودہ اساتذہ کو بھی ون سٹیپ پروموشن دی.

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں