0

ہائیکورٹ نے وی سی گومل یونیورسٹی ڈاکٹر افتخار احمد کو ہٹانے کاحکم

پشاور(مانند نیوز)پشاور ہائیکوٹ نے وی سی گومل یونیورسٹی ڈاکٹر افتخار کو ہٹانے کاحکم۔ڈاکٹر افتخار کی بحالی کو خواتین پروفیسرز نے چیلنج کیاتھا۔چیف جسٹس قیصررشید اور جسٹس عبدالشکور نے کیس کی سماعت کی۔پرووائس چانسلر ڈاکٹر شکیب اللہ کو چارج سنھبالنے کا حکم۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں