0

پشاور، نارتھ ویسٹ جنرل ہسپتال انٹرنیشنل اسٹینڈرڈائزیشن آرگنائزیشن سے تصدیق شدہ ہسپتال بن گیا

پشاور (مانند نیوز) نارتھ ویسٹ جنرل ہسپتال پاکستان کا سب سے پہلا انٹرنیشنل سٹینڈرڈائزیشن آرگانئزیشن ISO 45001:2018 (OHSMS) سے تصدیق شدہ ہسپتال بن گیا ہے،

جو کہ ہمارے لئے ایک اعزاز کی بات ہے۔ OH&S بین الاقوامی معیار کا نظام، پالیسیوں، کام کے ماحول، طریقوں، وسائل اور ہسپتال کے ارد گرد کے ماحول کو مضر اثرات کو بڑی حد تک کنٹرول اور ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

OH&S کو اب ہیومن رائیٹس کا پانچواں ستون قرار دے دیا گیا ہے۔ جون 2022 میں انٹرنیشنل لیبر آرگانئزیشن نے بھی OH&S کو اپنے پانچ بنیادی اصولوں کے طور پر اپنایا ہے۔

نارتھ ویسٹ جنرل ہسپتال کے شعبہ Occupational Health Safety & Environment کو قابل اور ماہر افراد کی ٹیم چلاتی ہے، جس کی محنت سے یہ انٹرنیشنل سٹینڈرڈایزیشن آرگانئزیشن ISO کی تصدیق عمل میں آئی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں