0

ڈاکٹر معظم جاہ انصاری کا پولیس ٹریننگ کالج ہنگو کا دورہ

ہنگو(مانند نیوز)انسپکٹرجنرل اف پولیس خیبرپختونخواہ ڈاکٹر معظم جاہ انصاری کا پولیس ٹریننگ کالج ہنگو کا دورہ۔پولیس کے چاک وچوبنددستے نے ائی جی پولیس کوگارڈ اف انر پیش کیا۔کمانڈنٹ پولیس ٹرئننگ کالج ہنگوڈاکٹر فصیح الدین،ڈپٹی کمانڈنٹ شاہ جہان درانی،ڈی پی او ہنگواصف بہادر اوردیگر پولیس افسران نیائی جی کا پرتپاک استقبال کیا۔اس موقع پر ائی جی نے پولیس ٹریننگ کالج ہنگو کینئے تعمیرہونے والے مرکزی  گیٹ کاباقاعدہ  افتتاح بھی کیا۔ائی جی نیکمپیوٹر لیب کا دورہ بھی کیااورزیرتربیت لیڈیزپولیس ریکروٹس کوجدیدپولیسنگ پر بریفننگ۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹرجنرل اف پولیس خیبرپختونخواہ ڈاکٹر معظم جاہ انصاری نے اج پولیس ٹریننگ کالج  ہنگو کا  دورہ کیا۔پولیس ٹریننگ کالج ہنگو پہنچنے پرپولیس کے چاک وچوبنددستے نیائی جی کو گارڈ اف انر پیش کیا۔اس موقع پرائی جی پولیس نے فیتہ کاٹ کر پولیس ٹریننگ کالج کے نئے تعمیر ہونے والے مرکزی گیٹ کا افتتاح بھی کیااور ملک پاکستان کی سالمیت وبقا کیلئے خصوصی دعا کی۔ائی جی نیپولیس  ٹریننگ کالج کییوسف اورکزئی کمپیوٹرلیب کادورہ کیا اورزیرتربیت لیڈیز پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی اورانھیں پولیس فورس کا حصہ بننیپرمبارکباد پیش کی اور کیپی کے پولیس میں خواتین کے بھرپور پیشہ وارانہ خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ صوبے بھر میں جرائم کی روک تھام اور امن کے فروغ میں لیڈیز پولیس نے اپنی تمام تر پیشہ وارانہ صلاحیتیں بروئیکار لاتے ھوئے اھم کردار ادا کیا۔   جس کے بعد انہوں نیپولیس ٹریننگ کالج ہنگوکیمیٹنگ روم میں پولیس افسران کے اعلی سطح اجلاس کی صدارت بھی کی۔اجلاس میں کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج ہنگو ڈاکٹرفصیح الدین،ڈپٹی کمانڈنٹ شاہ جہان درانی،ڈی پی او ہنگو آصف بہادر اوردیگرپولیس افسران بھی موجودتھے۔ اجلاس سیخطاب کرتے ہوئے ائی جی پولیس نیکہا کہ پولیس ٹریننگ کالج ہنگو برصغیر کا سب سے قدیم تربیتی ادارہ ہے جہاں سے تربیت پانے والے پولیس افسران ملک پاکستان کیکھونے کھونیمیں عوامی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔پولیس ٹریننگ کالج ہنگو کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہیہیں اورپولیس اہلکاروں کی فلاح وبہبودکیلئے جامع پالیسی پرعمل پیرا ہے۔عوام کیجان ومال کی حفاظت اوربنیادی انسانی حقوق کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیحات ہیں۔انہوں نے کہا کہ  عوام کیمسائل حل کرنے اورانھیں انصاف کی بلاامتیازاوربروقت فراہمی کویقینی بناناہوگا

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں