0

نیپرا کا ملک میں بجلی کے بریک ڈان کا نوٹس

اسلام آباد  (مانند نیوز ڈیسک)نیپرا اتھارٹی نے ملک میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈان کا نوٹس لے لیا۔نیپرا کی جانب سے جاری علامیے کے مطابق اتھارٹی نے این ٹی ڈی سی سے رپورٹ طلب کرلی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ 2021 اور 2022 میں بلیک آٹ اور ٹاور گرنے کے واقعات پر جرمانے کرچکے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا کہ مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کیلئے نیپرا مسلسل ہدایات، سفارشات جاری کرتا رہا ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں