0

پنجاب کے نگران  وزیراعلیٰ پر ڈنڈی ماری تو صوبہ الیکشن کمیشن کا قبرستان بن جائیگا، شیخ رشید

اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید  کا کہنا ہے کہ پنجاب  کے بگران وزیر اعلی کی تقرری میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں۔الیکشن کمیشن نے پنجاب کے نگران  وزیراعلیٰ پر ڈنڈی ماری تو پنجاب الیکشن کمیشن کا قبرستان بن جائیگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید  نے لکھا کہ زرداری  کی جیب کی گھڑی  اور گیم چینجرز کے ہاتھ کی چھڑی الیکشن سلیکشن میں بدل  دے گی۔حالات انتہائی سنگین ہے۔ملک  خانہ جنگی کی طرف جارہاہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں