0

علاقہ سے جرائم پیشہ اور منشیات فرشوں کا خا تمہ اولین تر جیح ہے، ایس ایچ او گل شید خان

پبی (مانند نیوز)  علاقہ سے جرائم پیشہ اور منشیات فرشوں کا خا تمہ اولین تر جیح ہے نو جوان نسل کو سے بچا نے کے لئے سب مل کر کام کر ینگے عوام کے جان ومال کی حفاظت کے لئے دن رات کو شان ہیں امن وامان کے قیام اور عوام کی اعتماد سازی میں صحا فتی برادری کا اہم کردار ہے صحا فی معا شرے کت آنکھو ں،کان کی ما نند ہیں ان خیا لات کا اظہارپو لیس تھا نہ پبی کے نئے ایس ایچ او گل شید خان نے چارج لینے کے بعد پبی پر یس کلب کے نما ئندہ سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میرا اولین ذمداری ہے اور اس ضمن میں پو لیس فورس اپنا فعال کردار ادا کر رہی ہے  عوام کے جام ومال کی حفاظت کے لئے دن رات کو شان ہیں امن وامان کے قیام اور عوام کی اعتماد سازی میں صحا فتی برادری کا اہم کردار ہے اور ریا ست کا چھو تھے ستون کی حیثیت سے میڈ یا کو غلط خبروں کی تشہیر کا تدارک کر کے حقا ئق پر مبنی اطلا عات اور مثبت خبروں کے زر یعے معا شرے کی احلاح کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ ریا سی اداروں اور خصو صی طور پر محکمہ پو لیس کو علا قہ میں امن و امان کے قیام سما جی بر ائیوں کے خا تمے اور بہتر پو لیس نگ کے سلسلے میں صحا فتی برادری کا تعاون در کار ہیں کیو نکہ صحا فی معا شرے کے آنکھ وکان کے ما نند ہیں  اور نہ صرف معا شرے کو مصد قہ خبروں کے زر یعے اطلا عات فرا ہم کر تے ہیں بلکہ ان کے زریعے اداروں میں خود احتسا بی کا عنصر مو جود رہتا ہے انہوں نے کہا صحا فیوں علاقے کو منشیات،آئس فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کی نشا ہد ہی  میں پو لیس کے ساتھ تعاون کیا کریں نو جوان نسل کو اس تبا ہی سے بچا نا ہم سب کی قو می ذمداری ہے                     

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں