0

صدر صاجب!کیوں چپ کر کے بیٹھے ہیں، اپنے اختیارات دکھائیں،شیریں مزاری

اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی رہنما شیریز مزاری نے کہاہے کہ صدر صاجب، آپ بھی بولیں، آپ کیوں چپ کر کے بیٹھے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی بھی اپنے اختیارات دکھائیں۔شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کو بھی کہتی ہوں آپ کو انصاف اور پاکستان کے لیے کھڑا ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کو بھی ایک پوزیشن لینا ہوگا، وقت آگیا ہے وہ اس ظلم کو روکیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں