0

پاراچنار ،موسیقار ہنر مند یونین آپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے سراپا احتجاج

پاراچنار (مانند نیوز) موسیقار ہنر مند یونین آپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے سراپا احتجاج رپورٹ کے مطابق موسیقار ہنر مند یونین پاراچنار پریس کلب کے سامنے آپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہر کیا گیا مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ہنر مندوں کے سربراہ صدر جابر حسین،رشید حسین نے کہا کہ آج کے جدید دور میں ایک فنکار موسیقار ہنر مند معاشرے میں ہر طرح کےبنیادی وسائل فلاح وبہبود کے کاموں میں پیچھے رہ گیا اس حوالے کسی بھی پارٹی حکمرانوں سابقہ اور موجودہ حکومتوں نے کویئ مثبت قدم اٹھانے کی جرت تک نہیں جسطرح ایک مزدور کیلئے ایک دن کی مزدوری کافی نہیں آٹھ سو ہزار میں انکا کویئ گزارہ ممکن نہیں کیونکہ مہنگائی بے روزگاری نے غریب سے جینے کا اختیار بھی چھین لیا ہے ٹھیک اسیطرح موسیقار فنکار ہنر مند کی زندگی بھی اسی مزدور کی طرح خوار تنگ دستی ہمارا نصیب ہے جس پر زندگی کا گزارہ انتہائی مشکل کام ہے بلکہ نہ مکمن بھی ہے ہم تمام موسیقار ہنر مند یونین حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فنکار موسیقار ہنر مندوں کو آئینی قانونی اختیارات فراہم کئے جائے بلکہ سنجیدہ بنیادوں پر ہمارے ملک میںفنکاروں،موسیقاروں، ہنر مندوں کے مستقبل کی خاطر عملی جامعہ حکمت عملی کی ضرورت ہے تاکہ حالات کسی بھی ہنر مند سے اسکا حق نہ چھینے

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں