0

1 کروڑ 37 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے ڈکیت گرفتار

فیصل آباد (مانند نیوز ڈیسک)فیصل آباد: تھانہ پیپلز کالونی کی حدود سے 1 کروڑ 37 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے ڈکیت گرفتارتفصیلات کے مطابق ڈکیتوں نے الفتح سٹور فیصل آباد  کے کیشیئر سے 1 کروڑ 37 لاکھ روپے چھینے تھیڈکیتوں میں سابق سیکیورٹی انچارج اور اس کا رشتہ دار بھی ملوث ہے،  ڈکیتی کی واردات ڈی گراونڈ کے قریب حسیب چوک پر پیش آئی تھی ملزمان کی گرفتاری میں سابقہ ایس ایچ او پیپلز کالونی نے اہم کردار ادا کیا

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں