0

بٹ خیلہ ملاکنڈ میں پیٹرول قلت، عوام پیٹرول خریدنے کے لئے خوار ہونے لگیں

بٹ خیلہ (مانند نیوز)بٹ خیلہ ملاکنڈ میں پیٹرول قلت کا سلسلہ شروع، عوام پیٹرول خریدنے کے لئے خوار ہونے لگیں، تفصیلات کے مطابق پیٹرول قیمتوں میں اضافہ کی اطلاعات کی وجہ سے بٹ خیلہ اور قریبی مضافات میں موجود پیٹرول پمپس میں ڈیزل اور پیٹرول ناپید ہوچکے ہیں جبکہ کمپنیوں نے سپلائی بھی روک دی ہے جس کی وجہ سے پیٹرول پمپس میں موجود سٹاک ختم ہوکر ضرورت مند پیٹرول اور ڈیزل خریدنے کے لیے در در کی ٹوکریں کھانے پر مجبور ہیں، عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سی این جی اسٹیشنز کو چالو کرکے عوامی ضروریات کو فوری کریں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں