0

پشاور پولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا، کئی ہلاک و زخمی

پشاور(مانند نیوز)پولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ دور دور تک سنی گئی جس میں متعدد افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں