0

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ نے بی ایچ یو توغ کا دورہ

کوہاٹ (مانند نیوز)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ سعد منیر خان نے بی ایچ یو توغ کا دورہ کیا۔ بی ایچ یو میں سٹاف خاضری رجسٹر، میڈیسن سٹاک رجسٹر، وارڈز کی صفائی کا معائنہ کیا اور وارڈز کو صاف رکھنے، عوام کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے بارے ضروری ہدایات جاری کیں۔ اسی طرح انہوں نے گمبٹ بازارکا دورہ کرکے مختلف سبزی و فروٹ شاپس، ریسٹورنٹس کا معائنہ کیا۔صفائی کا خیال نہ رکھنے و سرکاری نرخنامہ کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں