0

تحصیل پبی میں رمضان سستے بازار کاافتتاح

پبی (نما ئندہ مانند )اکبر پورہ تحصیل پبی میں رمضان سستے بازار کاافتتاح سابقہ نگران صوبائی وزیر ملک خوشدل خان اسسٹنٹ کمشنر پبی ملیحہ سحر نے کیا اس موقع پر ملک خوشدل خان کا کہنا تھا کہ رمضان سستے بازار میں عوام کو سستا اٹا سمیت اشیاء خوردنوش سستے داموں ملے گا اکبر پورہ عوام کے سہولت کے لیے ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم کے افسران نے بھرپور تعاون کررہی عوام کو سستے اٹے کی فراہمی روزانہ کی بنیاد یقینی بنائے گی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبائی وفاقی حکومت کی جانب سے غریبوں میں 3 اٹے کے تھیلے 10 کے جی کے مفت فراہم کئے جائے ینگے اسسٹنٹ کمشنر پبی ملیحہ سحر نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ عوام کو سستے آٹے کی فراہمی ترجہی بنیادو پر کی جارہی ہے ضلعی انتظامیہ نے پبی کے مختلف علاقوں رمضان سستے بازاروں کا قیام عمل میں لایا گیا رمضان میں عوام کو سستے داموں اشیاء خوردنوش کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گ

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں