0

تھانہ غالیگے پولیس کی اہم کاروائی

بریکوٹ (مانند نیوز ) تھانہ غالیگے پولیس کی اہم کاروائی اغوا شدہ رکشہ برآمد ملزمان گرفتار مزید تفتیش جاری علاقے کو امن کا گہوارہ بنا کر چھوڑینگے کسی خو علاقے کے امن کو تباہ نہیں ہونے دینگے ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی بریکوٹ احسان خان ایس ایچ او فضل رحیم خان فہیم خان اور نصیر خان نے تھانہ غالیگے میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 9 مارچ کو فضل سبحان نے تھانہ غالیگے میں رپورٹ درج کی اور کہا کہ مینگورہ بس سٹینڈ سے تین افراد نے مجھے کرایہ پر املوک درہ تحصیل بریکوٹ کے لئے بک کروایا 800 کرایہ میں جیسے میں املوک درہ کے مقام پر پہنچا تو تین ملزمان نے مجھے زخمی کر کے مجھ سے 3300 روپے ایک موبائل فون اور رکشہ چھین لیا ڈی ایس پی نے کہا کہ واقعہ کے حوالے سے ہم نے ڈی آئی جی ناصر محمود ستی ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور کو آگاہ کیا انہوں نے سخت ہدایت دی کہ ایسے لوگوں کو ہر صورت پکڑا جائے ہم نے ایک ٹیم تشکیل دی جس میں فضل رحیم ، فہیم خان ۔ نصیر خان اور دیگر پولیس شامل تھے جدید ٹیکنولوجی اور کیمرہ پوٹیج کے ذریعے ملزمان تک رسائی ممکن ہوئی اور ملزم گرفتار ہوا اور اس کی نشاندہی پر رکشہ برآمد ہوا اور مزید دو ملزمان فرار ہے جو کہ کراچیبریکوٹ ( ) تھانہ غالیگے پولیس کی اہم کاروائی اغوا شدہ رکشہ برآمد ملزمان گرفتار مزید تفتیش جاری علاقے کو امن کا گہوارہ بنا کر چھوڑینگے کسی خو علاقے کے امن کو تباہ نہیں ہونے دینگے ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی بریکوٹ احسان خان ایس ایچ او فضل رحیم خان فہیم خان اور نصیر خان نے تھانہ غالیگے میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 9 مارچ کو فضل سبحان نے تھانہ غالیگے میں رپورٹ درج کی اور کہا کہ مینگورہ بس سٹینڈ سے تین افراد نے مجھے کرایہ پر املوک درہ تحصیل بریکوٹ کے لئے بک کروایا 800 کرایہ میں جیسے میں املوک درہ کے مقام پر پہنچا تو تین ملزمان نے مجھے زخمی کر کے مجھ سے 3300 روپے ایک موبائل فون اور رکشہ چھین لیا ڈی ایس پی نے کہا کہ واقعہ کے حوالے سے ہم نے ڈی آئی جی ناصر محمود ستی ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور کو آگاہ کیا انہوں نے سخت ہدایت دی کہ ایسے لوگوں کو ہر صورت پکڑا جائے ہم نے ایک ٹیم تشکیل دی جس میں فضل رحیم ، فہیم خان ۔ نصیر خان اور دیگر پولیس شامل تھے جدید ٹیکنولوجی اور کیمرہ پوٹیج کے ذریعے ملزمان تک رسائی ممکن ہوئی اور ملزم گرفتار ہوا اور اس کی نشاندہی پر رکشہ برآمد ہوا اور مزید دو ملزمان فرار ہے جو کہ کراچی گئے بہت جلد گرفتار کیا جائے گا ڈی ایس پی نے پولیس ٹیم کو سراہتے ہوئے انہیں انعامات بھی دئیے گئے بہت جلد گرفتار کیا جائے گا ڈی ایس پی نے پولیس ٹیم کو سراہتے ہوئے انہیں انعامات بھی دئیے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں