0

سی ایم ایس سکول اینڈ کالج میں سالانہ تقسیم انعامات کا انعقاد

ہنگو(مانند نیوز) قوم کی ترقی کا راز تعلیم میں مضمر ہیں اپنے بچوں کی درخشاں مستقبل کیلئے شرح خواندگی بڑھانا وقت کا تقاضا ہے مغرب کیساتھ ترقی کے دوڑ میں شامل ہونے کیلئے نئے نسل کو تعلیم سے روشناس کرانا ہوگا۔سی ایم ایس سکول اینڈ کالج کے سالانہ یوم والدین کی تقریب سے مقررین کا خطاب سی ایم ایس سکول اینڈ کالج میں سالانہ تقسیم انعامات و یوم والدین کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے مہمان خصو صی ڈی ایس پی امجد حسین،ایس ایچ او فیاض خان تھے تقریب میں والدین،اساتذہ کرام،عمائدین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سیڈی ایس پی امجد حسین،سی ایم ایس سکول اینڈ کالج کے پرنسپل ابوبکر صدیق،مولانا لطیف،مولانا مشتاق و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے سکول کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے علاقہ کی کامیابی میں پیش خیمہ ثابت ہوگی اور کہا کہ تعلیم کے بغیر ترقی کے منازل ادھورے ہیں تعلیم یافتہ اور مہذب معاشرہ ہی ترقی کا ضامن ہوتا ہی ں۔پرنسپل ابوبکر صدیق نے کہا کہ ہم نے 10طلباء کو ایک سال کیلۓ تعلیم اخراجات فری کردئیے ہیںآخر میں مہمان خصوصی ڈی ایس پی ہنگو امجد حسین،برنسپل ابوبکر صدیق،مولانا لطیف،مولانا مشتاق و دیگر اساتذہ نے طلباء میں انعامات تقسیم کی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں