0

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے ڈپٹی ہیڈ، اظہر مشوانی حراست میں لے لیاگیا

اسلا م آباد (مانند نیوز)پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے ڈپٹی ہیڈ، اظہر مشوانی کو قومی اداروں اور فوج کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا گیا مبینہ طور پر ریٹائرڈ جرنیلوں، خواتین کےنام سےجعلی ٹوئیٹراکاؤنٹس چلانے اور اداروں کے خلاف زہرافشاُنی کے سنگین الزامات

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں