مانسہرہ (مانند نیوز)شاہین انکلیو برہان انٹر چینج کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سردار عبدالقیوم نے کہا ہے کہ بہترین لوکیشن پر دور جدید کا بہترین پراجیکٹ فراہم کر رہے ہیں آج کی سرمایہ کاری آ نے والے کل کیلئے بہترین سرمایہ کاری ثابت ہو گی کیو نکہ سرمایہ کاری کیلئے لو کیشن بنیادی کامیابی ہو تی ہے۔جی ٹی روڈ پر واقع ہے موٹر وے ریلوے اسٹیشن 2منٹ کیساتھ منسلک ہے اور اسی طرح ائیر پورٹ بھی انتہائی قریب واقع ہے وہ گذشتہ روز پانو انٹر چینج مانسہرہ روضہ بلڈرز برانچ آفس ہزارہ شاہین انکلیو برہان انٹر چینج دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے اُنھوں نے کہا کہ شاہین انکلیو جی ٹی روڈ پر واقع برہان کی پر کشش لو کیشن سی پیک زون میں واقع ایک خوبصورت رہا ئشی منصو بہ ہے جہاں بجلی پانی گیس سٹریٹ لائٹس ہسپتال قبرستان،مسجد،پارک اور تعلیمی ادارے انڈر گراؤنڈ سیوریج کا نظام،کشادہ سڑکیں اور گرین بیلٹ کیساتھ ساتھ کھیلوں کے میدان بھی مہیاکئے جا رہا رہے ہیں اُنھوں نے کہا کہ آج کا سرمایہ کار آنے والے کیلئے بہترین آمدنی کا جہاں زریعہ ثابت ہو گا وہاں بہترین اور پر سکون رہا ئش بھی اختیار کی جا سکتی ہے جس کو جلد از جلد پلاٹ خریدار کے پلاٹ کا قبضہ فراہم کرینگے۔روضہ بلڈرز کے خواجہ دلاور نے کہا کہ پہلے پلاٹ ورٹ کریں پھر فیصلہ کریں کیو نکہ ہم اپنے خریداروں کو بہترین اور یادگار پراجیکٹ ثابت ہو گا۔ڈاکٹر احمد علی،سردار یاسر کڑلال،سمعیہ ساجد سابق اُمیدوار کشمیر ساز اسمبلی نے افتتاحی تقریب سے خطاب کیا مقررین نے کہا کہ شاہین بلڈرز اینڈ لینڈ ڈویولپر گذشتہ10سالوں سے شعبہ پراپرٹی میں خدمات سر انجام دے رہا ہے۔پراجیکٹ میں جہاں رہا ئشی منصوبے میں نمایاں خدمات دی جا رہی ہیں وہاں کمرشل مارکیٹ اور کمیو نٹی سنٹر کی بھی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اس موقع پر شاہین انکلیو برہان انٹر چینج کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سردار عبدالقیوم نے ہزارہ ڈویثرن کیلئے خواجہ دلاور کی ڈیمانڈ پر پلاٹ کی قیمت میں خصوصی کمی کا بھی اعلان کیا۔
