0

کامیاب جلسے پر لاہوریوںکا شکرگزار ہوں،عمران خان

لاہور(مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کامیاب جلسے پر لاہوریوںکا شکرگزار ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم نے کہا کہ لاہور کو بند کرنے اور ہمارے 2 ہزار کارکنوں کو گرفتار کرنے کے باوجود لاہور کے لوگ مینار پاکستان جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے بڑی تعداد میں آئے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ خاص طور پر لاہوریوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مایوس نہیں کیا، آپ پر فخر ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں