0

آئی ایم ایف نے یوکرین کیلئے 15 ارب 60 کروڑ ڈالر کے پروگرام کی منظوری دیدی

واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے یوکرین کے لئے 15 ارب 60 کروڑ ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی،یہ رقم یوکرین کو آئندہ 4سال کے دوران قسطوں میں ملے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کا یہ قرض پیکج اس عالمی معاونت کے پروگرام کا حصہ ہے جس کے تحت گزشتہ 13 ماہ سے روس کے حملے سے متاثرہ ملک کی معیشت کو سنبھالنے کے لیے 115 ارب ڈالر دیے جانے ہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں