0

معزور افراد کو گھر والوں کی توجہ اور مدد درکار ہوتی ہے، ڈسٹرک سوشل ویلفیٸر آفیسر

ہری پور (مانند نیوز) ہری پور میں جلد سپیشل افراد کے لیے میڑک تک سکول شروع ہو گا ۔ اسکے لیے ذاتی طور پر کوشش کر رہی ہوں۔ ہری پور جرید اور واچ ویلفیٸر آرگناٸزیشن اور ہری پور سٹیزن گورنس فورم کے ممبران افسر خان راجہ گل عباس ڈاکٹر عرفان شہزاد خاناور ملک عباس اور دیگر نے شرکت کی نے زیر صدرات معروف سوشل ورکر اور سابقہ یونین کونسل ناظم آصف علی جاہ نے آج سوشل ویلفٸر آفیسر سے انکے آفس میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں معذور افراد ٹرانس جینڈرز اور اقلیتوں کو درپیش مساٸل کے حوالے سے مساٸل سے آگاہ کیا گیا ۔ مٹینگ میں ہری پور میں موجود سپیشل افراد کے لیے قاٸم سکول کے تخفظات کا بھی زکر کیا گیا ۔ اس سب سے پہلے انہوں نے بتایا کہ سٹاف کی کمی سب سے اہم اور بڑا ا مسلہ ہے جو آدمی ریٹاٸر ہوتا ہے اسکی جگہ دوسرا آدمی بھرتی نہیں کیا جاتا گونگے بہروں کے سکول میں صرف دو آدمیوں کا سٹاف ہے ۔ اسکے لیے پشاور کو لیٹر لکھ دیے ہیں ۔ سپیشل افراد کے لیے ڈسٹرک سپورٹس آفیسر کے تعاون سے جلد کھیلوں کا بھی انعقاد کیا جاۓ گا ۔ اور اس کے ساتھ ٹرانس جینڈر کے رجسٹریشن کے حوالے سے بھی مساٸل کے حل کے لیے اقدامات کر رہیں ہیں ۔ اور معذور افراد کی رجسٹریشن اس وقت آن لاٸن ہے وہ خو کسر سکتے ہیں ۔ خواجہ سرا کی رجسٹریشن اور دیگر مساٸل کے لیے بہت جلد ایک لیٹر صوباٸ حکومت کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو موصول ہو جاۓ گا ۔ اسپشل افراد کو کوٸ بھی مسلہ درپیش ہو تو وہ میرے آفس میں آ سکتے ہیں ۔ساٸلین کے لیے ہر وقت دفتر انکی خدمت کےلیے تیار ہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں