0

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری

کراچی (مانند نیوز)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 1100روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت2لاکھ35ہزار100روپے ہو گئی اسی طرح943روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت2لاکھ1ہزار560روپے پر جا پہنچی جبکہ عالمی مارکیٹ میں5ڈالر کے اضافے فے سے اونس سونا2015ڈالر ہو گیا.

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں