0

ایم ٹی آئی نوشہرہ میں ہسپتال ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹینگ منعقد

پبی (مانند نیوز ) قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں ہسپتال ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹینگ منعقد ہوئی ہسپتال ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر انور خان وزیر نے ہسپتال ایگزیکٹیو کمیٹی میٹینگ کی سربراہی کی مذکورہ میٹینگ میں ہسپتال سے درپیش متعدد مسائل کے حل کے لیے تجاویز پیش کی گئی اور موقع پر ہسپتال ڈائریکٹر نے ہدایات جاری کی میٹینگ میں میڈیکل ڈائریکٹر، فائنانس ڈائریکٹر، نرسنگ ڈائریکٹر، منیجر ایچ آر، منیجر او پی ڈی/آئی بی پی، منیجر سیکیورٹی، منیجر کوالٹی ایشورنش اور ایڈمنسٹریٹو سٹاف نے شرکت کی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں