0

پشاور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین مفتی احسان الحق جاں بحق

پشاور(مانند نیوز ڈیسک)پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین مفتی احسان الحق جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے مفتی احسان الحق کو گولیوں کا نشانہ بنایا۔پولیس نے کہا کہ مفتی احسان الحق کے قاتلوں کا سراغ لگایا جا رہا ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں