0

سوات،انتظامیہ کی کارروائی،چینی کے5ہزار بیگ برآمد

سوات (مانند نیوز ڈیسک)سوات میں شوگر مافیا کے خلاف خفیہ اداروں کی نشاندہی پر ضلعی انتظامیہ سوات کی کارروائی کرتے ہوئے چینی کے5ہزار بیگ برآمد کرلئے۔مینگورہ شہر کے مختلف بازاروں میں خفیہ گوداموں سے چینی کے 5000 سے زائد بیگ برآمد کئے گئے،کارروائی کے دوران ذخیرہ اندوزی کرنے والے کئی افراد گرفتار کیا گیا۔ اے ڈی سی سوات نے کہا کہ ناجاز منافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں