لوئردیر(مانند نیوز)ضلع انتظامیہ کی کھاد اور چینی کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائیاں جاری ہیں تا ہم ایسے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا باخبرذرایع کے رپورٹ پر ضلعی انتطامیہ دیر پا ئین کے ہدایت پر آج فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے کنڈرو خیمہ تحصیل بلامبٹ میں چینی کے گودام کا معاینہ۔ معائینہ کے دوران سٹاک میں 500 بوری چینی پائے گئی تاہم متعلقہ تاجر نے اپنے گودام محکمہ فوڈ کے ساتھ رجسٹرڈ کیا ہے اور سٹاک کے ساتھ ساتھ تمام ریکارڈ بھی موجود تھا۔
