0

ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اسلام آباد کے حکمرانوں کو احساس نہیں ہورہا ہے، بلاول بھٹو زرادی

شرینگل(نمائندہ مانند) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرادی نے دیر سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اسلام آباد کے حکمرانوں کو احساس نہیں ہورہا ہے۔جس طرح نفرت اور تقسیم کی سیاست ہے۔جو عوام کو نقصان پہنچارہابیے ان جسے سنگین مسائل کا سامنا کررہے ہیں۔ اگر ان سے نکلنا ہے تو یہ تقسیم کی سیاست کو ختم کیا جائے اگرمسلہ ہے تو ہمارے سیاستدانوں کا مسئلہ ہے اگر مسلہ ہے تو ہمارے بزرگ سیاستدانوں کا مسئلہ ہے ہمارے لاہور کا سیاست اسی طرح ہے کہ خود نہیں کھیلنا ہے۔ تو دوسروں کو بھی نہیں کھیلنے دیں گیے۔ہم نے مسائل سے نکلنے کیلئے اتحاد بنایا تھا۔شروع ہی سے ہم ٹھیک چل رہے تھے ہم ان کے ساتھ اسلئے تھے لیکن آج حالات بد سے بدتر ہورہے ہیں۔لیکن میں بھی مایوس ہوا اور اس ملک کے نوجوان بھی مایوس ہوئے ہمارا الیکشن میں فوکس اتنا ہوگا کہ اب تو اپنے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ دیکھ لیا,پی ٹی آئی نے ملک کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیادیر کے عوام ایک بار موقع دیں گے۔تو میں وعدہا کرتا ہوکہ میں عوام کی قسمت بدل دوں گا,, میرا وعدہ ہے,بلاول یہاں ٹیکس فری زون بنائیگا۔ میں اور آپ۔مل کے جدوجہد کریں گے ہماری تاریخ ہے کہ پسماندہ علاقوں کی نمایندگی کی ہے اور کرینگے۔۔ پیپلزپارٹی کی غریب عوام کی حکومت ہوتا ہے باقی کو حکومتیں آپ نے دیکھا ہے۔سندھ کی مزدور کارڈ کو ملک بھر میں لانا چاہتے ہیں۔جس سے غریب عوام کو فائدہ ہوگا ن لیگ اور پی ٹی آئی نے کبھی عوام کو کچھ دیا ہے ہمارا کسان کارڈ ہوگا جو بڑے بڑے زمینداروں کیلئے نہیں چھوٹے کسانوں کیلئے ہوگی مسلم لیگ آٹھارویں اور این یف سی اہوارڈ کو ختم کرنے کا تہیہ کررکھا۔لیکن ہماری حکومت این ایف سی ایوارڈ کو مزید بہتر کریگا۔پاکستان کے عوام سے وعدہ آٹھاروہویں ترمیم پر صحیح عملدرامد کروائیں گے6 سو بیڈ کا ہسپتال چھ مہینے کے اندر اندر بناکر دکھائیں کراچی میں این ائی سی ہسپتال پوری دنیا کا سب سے بڑا ہسپتال بن چکا ہے۔ کراچی میں رہنے والوں کا دیر کے عوام کو بتایا ہوگاپاکستان کے عوام سے وعدہ ہے کہ ہم اٹھارویں ترمیم پر عملدرآمد کرواکر ایک سو ارب روپے آپ پر خرچ کریں گے۔ہر ڈسٹرکٹ میں عالمی سٹینڈرڈ کے مطابق ہسپتال بنائیں گے ہم نے سندھ میں اتنے ہسپتال کھولے ہیں۔ جتنا کسی نے نہیں کھولے ہوسندھ کے ہرڈسٹرکٹ میں دل کے امراض کے اسپتال کھولے ہیں خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی کو کامیاب کرائیں گے,تو ہر ضلع میں پانچ سو بیڈ کا ہسپتال بنائیں نگے۔ دیر میں سیلاب سے تبا ہونے والے نقصانات کا ازالہ بھی کریں گے,اور گھر بنا کر بھی دیں۔عمران خان جیل میں ہے اچھا نہیں لگتا ہے کوئی جیل میں و,,اور اس پر بات کرے لیکن ایسا نہیں لگ رہا ہے کہ اگے انکی سیاست میں کوئی کردار ہوگا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں