0

200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعة المبارک کوہوگی

لاہور، احمدیار(مانند نیوز) سنٹرل ڈائریکٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 15دسمبر بروز جمعة المبارک کو ہوگی جو رواں سال2023 کی آخری قرعہ اندازی ہوگی جس کا پہلا انعام7 لاکھ50 ہزارروپے کا ایک،دوسرا انعام2 لاکھ50 ہزارروپے کے پانچ انعامات اور تیسرا انعام1250 روپے کامیاب 2394خوش نصیبوں میں فی کس تقسیم ہوں گے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں