0

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر شکایات سیل قائم

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر شکایات سیل قائم کر دیا گیا۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے کہا کہ شکایات سیل میں چاروں صوبوں کے علیحدہ علیحدہ کائونٹرز بنائے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ شکایات سیل انتخابی نتائج سے متعلق قائم کئے گئے، درخواست گزار اپنے اپنے حلقے سے متعلق معلومات لے سکیں گے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں