0

آٹے کی قیمتوں میں نمایاں

حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر اور ڈپٹی کمشنر ہنگو سید حیدر حسین نے آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی پر 100گرام روٹی کی قیمت 15 روپے جبکہ 200 گرام روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر کرنے کا سرکاری نرخنامہ جاری کیا ہے جس پر متعلقہ حکام کو فوری طور پر عملدرآمد کروانے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا گیا ہے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں