0

متحدہ ٹریڈ یونین سخاکوٹ بازار کے تنظیم نو میں دیگر عہدہ داروں کا چناؤ

سخاکوٹ(مانند نیوز ) متحدہ ٹریڈ یونین سخاکوٹ بازار کے تنظیم نو میں دیگر عہدہ داروں کا چناؤ۔حامد علی بدرشی نائب صدر، سعیدالرحمان ننگیال ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور امجد علی جائنٹ سیکرٹری مقرر۔نئے عہدہ داروں کی منظوری باہمی مشاورت سے کی گئی۔سخاکوٹ کے تاجربرادری، سیاسی اور سماجی حلقوں نے تینوں نے عہدہ داروں کو مبارکباد پیش کی اور انکے انتخاب کو تاجربرادری کیلئے نیک شگون قراردیاہیں۔نومنتخب عہدہ داروں نے اس عزم کااعادہ کیا کہ وہ اپنے انتخاب کودرست ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کریگی اور دکانداروں کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنائی گی انہوں نے اپنے اپ پر دکانداروں کی جانب سے بھرپور اعتماد پرانکا شکریہ اداکیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں