پشاور(مانند نیوز )مسلم چیریٹی کی جانب سے مردان کے 355مستحقین میں رمضان پیکج کے تحت راشن اور آٹے کے بیگ تقسیم کئے گئے۔ پیکیج میں آٹا،گھی، چینی، دالیں، چاول، کھجوریں اور دیگر ضروری اشیاء شامل تھیں۔پیکج تقسیم کے حوالے سے مزید پڑھیں