لکی مروت سٹی پولیس کی بروقت کارروائی

جمرات 23 جنوری 2020


لکی مروت (مانند نیوز ڈیسک) سٹی پولیس نے ایم سی اے MCA چوک لکی سٹی کے قریب بروقت کارروائی کرتے پلاٹ پر دو فریقین کے درمیان تنازعہ پرمسلح بہ اسحلہ مسلح افراد موقعہ پر خودکار ہیھتاروں سے مسلح ہیں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسحلہ برامد۔تفصیلات کے مطابق انچارج چوکی لکی سٹی محمد امیرخان کودوران گشت اطلاع ملی کہ دو فریقین کا نزد MCA چوک لکی سٹی میں پلاٹ پر تنازعہ ہیں اور دونوں فریقین مسلح بہ اسحلہ ہیں جن کے مابین کسی بھی وقت بڑا وقوعہ رونما ہوسکتا ہیں جس پر فوری کارراوئی کرتے ہوے انچارج  چوکی لکی سٹی سب انسپکڑ محمد امیر خان نے  ہمراہ اے ایس ائی شریف اللہ اور پولیس پارٹی کے موقعہ پر پہنچ کر تین افراد افنان ولد گل امین، سلیمان ولد محمد سلیم اور مہران ولد سلیم سکنان محلہ طوطی اباد میناخیل لکی سٹی کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف ایک عدد کلاکوف اور ایک عدد رپیٹر بارہ بور جبکہ مختلف بور کے 132 عدد کارتوس برامد کرلیے پولیس نے ملزمان کے خلاف تھانہ لکی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہیں۔ مقامی افراد نے پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہا رپورٹر محمد منیر خان۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan