باجوڑ، اسسٹنٹ کمشنر نے نواگئی بازار کا اچانک دورہ

جمرات 13 فروری 2020


باجوڑ (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نواگئی حبیب اللہ خان وزیر تحصیلدار نواگئی شاہ احمد کے ہمراہ نواگئی بازار کا اچانک دورہ کیا اور بازار میں چینی کے ذخیرہ اندوزی اور قیمتیں چیک کرنے کے علاوہ مختلف خوراکی اشیاء گوشت سبزی پھل وغیرہ کی قیمتیں چیک کئے۔ دوکانداروں کو سختی سے خبردار کیا کہ کسی بھی خوراکی اشیاء کی زخیرہ اندوزی، مصنوعی قلت یا قیمتوں میں غیر قانونی اضافہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گااور ساتھ ہی پٹرول پمپوں میں پٹرول کے معیار اور گیج چیک کیے۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan