سوات میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی کاروائی

بدھ 19 فروری 2020


سوات (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات سید اشفاق انور کی خصوصی ھدایت پرایس ڈی پی او سٹی سرکل دیدار غنی خان کی نگرانی میں ایس ایچ او مینگورہ انسپکٹر محمد انور خان نے کاروائی کرتے ہو ئے منشیات فروش محمد علی ولد احمد گل ساکن بوستان خیل حال شھاب نگر پانڑ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 210 گرام چرس 44 گرام افیوم برآمد کرکے جس کے خلاف مقدمہ نمبر57 مورخہ17/02/2020 جرم 9C KP CNSA 2019 درج کردیا۔جبکہ کریم اللہ ولد محمد نزیر ساکن خالق آباد کو گرفتار کرکے جس کے قبضہ سے 43 عدد جعلی پاکستانی نوٹ 5000/5000 روپے والے برآمد کرکے جس کے خلاف مقدمہ نمبر 59 مورخہ18-02-2020 جرم 489C درج رجسٹر جبکہ منشیات فروش محمد عالم ولد محمد اکرم ساکن ملوک آباد کو گرفتار کرکے جس کے قبضہ سے 119 گرام ھیروین برآمد کرکے جس کے خلاف مقدمہ نمبر60 مورخہ18/02/2020 جرم 9C KP CNSA 2019 درج رجسٹر ہو کر مزید انکشافات متوقع ہیں۔ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے حوالہ شعبہ تفتیش کئے گئے۔تفتیش جاری ہے۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan